Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا

عمان (نیوز ڈیسک) جونیئر ایشیا کپ ہاکی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔پاکستان نے سیمی فائنل میں جاپان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی جبکہ بھارت ملائیشیا کو تین ایک سے ہرا کر فائنل میں پہنچا ہے۔

خیال رہے کہ 2023 میں بھی جونئیر ہاکی ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا تھا جہاں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔

پاکستان سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی، کتنے میچز جیتے اور ہارے؟

یہ بھی پڑھیں