Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

ٹینس پلیئرحسن عثمانی نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے نوجوان ٹینس پلیئر حسن عثمانی نے ایک اور ایشین جونیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

جدہ میں ہونے والے اے ٹی ایف انڈر 14 جونیئر ٹائٹل حسن عثمانی کے نام رہا، پاکستانی ٹینس پلیئر نے فائنل میں ترکمانستان کے سلیمان کو شکست سے دوچار کیا۔حسن عثمانی نے گزشتہ ماہ ترکمانستان میں ہونےوالا اشک آباد اوپن بھی اپنے نام کیا تھا۔

کڑاکے کی سردی کیلئےہوجائیں تیار،محکمہ موسمیات نےخبردار کر دیا

یہ بھی پڑھیں