دبئی(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے فائنل میں پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بولر جسپریت بمراہ کے خلاف اہم ریکارڈ بنالیا۔صاحبزادہ فرحان بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 3 چھکے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔صاحبزادہ فرحان ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف 3 میچوں میں جسپریت بمراہ کو 3 چھکے لگا چکے ہیں۔بھارت کے خلاف فائنل میں صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزیدپڑھیں:پاکستان میں طلاق کی شرح ؛حیران کن رپورٹ سامنے آگئی

