Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

پاکستان اور بھارت میچ :کھلاڑی جیت کیلئے پرجوش

جوہر بارو(اوصاف نیوز)سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے لیے جوہر بارو میں پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں کےدرمیان ہاکی میچ جاری ۔میچ کے آغاز سے قبل قومی ترانے کے بعد پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے کھلاڑیوں نے روایتی انداز میں تالیاں بجائیں۔پاکستان نے بھارت کے خلاف پنالٹی اسٹروک پر کپتان حنان شاہد پہلا گول کر دیا۔
مزید پڑھیں:ڈینگی کامریض انتقال کرگیا

یہ بھی پڑھیں