Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میچ میں ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کرلیا،قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم اچھی کرکٹ کھیل کرسری لنکا کوہراسکتے ہیں ،قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ۔سلمان علی آغا نے کہاکہ اوس پڑنے کی وجہ سے پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیاہے.
مزیدپڑھیں:ماہانہ 50 ہزار روپے وظیفہ! نوجوانوں کے لئے سنہری موقع

یہ بھی پڑھیں