Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستان کاٹی ٹوئنٹی ورلڈ‌کپ میں شرکت کافیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ‌میں‌شرکت کافیصلہ کرلیا،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ،ملاقات میں ورلڈ کپ سے متعلق امورزیرغور آئے ،جس میں‌فیصلہ کیاگیاکہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں‌شرکت کرےگا تاہم بھارت کے خلاف گروپ میچ نہیں‌کھیلے گا.

یہ بھی پڑھیں