پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا
لاہور( اوصاف نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ملک کے سب سے پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کا آغاز 6 اکتوبر سے ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے میچز پشاور، راولپنڈی، اسلام آباداور ایبٹ آباد میں کھیلے