Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

سپورٹس

خطرناک وائرس، بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا

نیو دہلی (اوصاف نیوز)بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026 کو بھارت میں نئے نیپا وائرس کے پھیلنے کے باعث خطرات کا سامنا ہے،

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے آپشن پر غور

لاہور(اوصاف نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت یا عدم شرکت سے متعلق اہم فیصلہ جلد متوقع ہے۔ بھارتی ہٹ دھرمی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بنگلادیش کو نامناسب

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی 11 فروری کو کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پلیئرز کی آکشن پاکستانی روپوں میں ہوگی۔کم سے کم قیمت 60 لاکھ روپے

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے بعد کھلاڑیوں کابڑافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)(ویب ڈیسک ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم نے کرکٹ کے سنہری اصولوں کو مدنظر رکھ کر بنگلہ دیش کی حمایت کی۔ پاکستانی حکومت جو فیصلہ کرے گی

مزید پڑھیں »

عالمی کرکٹ کی قیادت انصاف اور برابری کی بنیاد پر ہونی چاہیے، شاہد آفریدی کی آئی سی سی پر تنقید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مبینہ دہرے معیار پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کے دورے

مزید پڑھیں »

’نئی کرکٹ ٹیم ’’راولپنڈی ٹائیگرز‘‘ کے نام سے بنانے کا اعلان‘

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے نوجوانوں پر مشتمل ’’راولپنڈی ٹائیگرز‘‘ کے نام سے کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے یہ اعلان پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا

مزید پڑھیں »

بنگلادیش کیساتھ زیادتی ہورہی ہے، پاکستان ٹیم ورلڈکپ کھیلنے جائیگی یا نہیں، فیصلہ حکومت کریگی: محسن نقوی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی

مزید پڑھیں »