میں کچھ نہیں کرتا، یہ سب اللہ کا کرم ہے، انڈر 19ایشیا کپ میں کامیابی کے بعد مینٹور سرفراز احمد کا بیان
اسلام آباد ، دبئی(اوصاف نیوز)پاکستان انڈر 19 کے مینٹور سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میں کچھ نہیں کرتا، یہ سب اللہ کا کرم ہے، سب نے محنت کی اور نتیجہ سب کے سامنے ہے، میں نے لیکچر نہیں دیا