واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
نیویارک(نیوزڈیسک) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جو صارفین کو یہ تجویز کرے گا کہ وہ اپنے کس کونٹیکٹ سے گفتگو کرسکتے ہیں۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر