کراچی(ویبڈیسک)محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ اور ماہرین نے تھر کی ریت کو کمپیوٹر چپ بنانے کیلیے موزوں ترین قرار دیدیا۔
ماہرین کے مطابق تھر کی ریت سے چپ کی تہہ یعنی ویفرتیار کرکے ڈیجیٹل ورلڈ مارکیٹ کی بڑی ضرورت کو پورا کیا جا سکتا ہے۔
محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سلیکون چپ ویفرفاؤنڈری کے لئے منصوبہ وفاق اورصوبائی حکومت کو پیش کردیا ہے۔ماہرین کے مطابق چپ ویفربنانے کے لئے کوئلہ، ریت، پانی بجلی درکار ہوتی ہے اور اس کے لئے تھرکی ریت موزوں ترین قراردی گئی ہے،250میگاواٹ درکار بجلی بھی تھرمیں مل سکتی ہے۔
محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ اور ماہرین نے تھر کی ریت کو کمپیوٹر چپ بنانے کیلیے موزوں ترین قرار دیدیا۔
مزیدپڑھیں :وہ ملک جہاں ’برف‘ روٹی سے بھی مہنگی ہے