Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

مصنوعی ذہانت کےنقصانات سے کیسے بچیں؟ جانیں

دور جدید میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جینس ) نے جدت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے ایک جانب اس کے بے شمار فوائد بیان کیے جارہے ہیں تو دوسری طرف اس کے غلط استعمال سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا۔

مصنوعی ذہانت تیزی سے بڑھتا ہوا شعبہ ہے جس کا اثر زندگی کے ہر پہلو میں نظر آنے لگا ہے، اس کے بہت سے فوائد ہیں لیکن اس کا بے دریغ استعمال انسانی بقاء کیلئے ایک سنگین خطرہ بھی بن سکتا ہے۔

 مزید پڑھیں: آم قدرتی طور پر پکے یا مصنوعی طور پر کیمیکل سےپکائے گئے؟ پہچاننے کا آسان طریقہ جانیں

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) تقریباً تمام شعبوں کی ترقی کا باعث بن رہی ہے، ہماری ایکسپورٹس میں بھی گزشتہ سال جو اضافہ ہوا تھا اس بار ہم وہ اہداف حاصل نہ کرسکے اس کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، صورتحال آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب ٹھیک ہے۔

اس کے فوائد و نقصانات کو سمجھنا اور اعتدال میں استعمال کرنا ہم پر منحصر ہے ،بین الاقوامی سطح پر مصنوعی ذہانت کے استعمال کے قوانین بنانا اور حدود طے کرنا انتہائی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں