واٹس ایپ میں ایک نئے فون ڈائلر کا اضافہ، یہ فیچر کس کام آئے گا؟
نیویارک(نیوزڈیسک)میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ میں شامل نہ ہوں۔ مگر اب امکانات نظر آرہے ہیں کہ واٹس ویپ اس خامی کو دور کرنے