اینڈرائڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کیسپرسکی ریسرچرز کی طرف سے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرسز کی مختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ Tambir، Dwphon، اور Gigabud متنوع خصوصیات کے حامل ہیں، جس میں دیگر پروگراموں کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور ڈیٹا