پی ٹی اے: سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے لیے نیا لائسنس تیار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے لیے سنگل لائسنس جاری کیا جائے گا، سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی اجازت دینے