Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

عوام میں سب سے مقبول ترین موبائل کونسا؟ فہرست جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کے متعارف کرائے گئے نئے اسمارٹ فون ریڈمی 15 فائیو جی نے سام سنگ گلیکسی زی فولڈ 7 سے پہلی پوزیشن چھین لی۔

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فون کی فہرست درج ذیل ہے۔

فہرست کے مطابق ریڈمی 15 فائیو جی (نئی انٹری) پہلے اور سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے، ایپل آئی فون 16 پرو میکس چوتھے اور شاؤمی پوکو ایف 7 فائیو جی پانچویں نمبر پر ہیں۔

سام سنگ گلیکسی اے 36 چھٹے اور شیاؤمی ریڈمی 15 (نئی انٹری) ساتویں نمبرپر موجود ہیں۔

شیاؤمی ریڈمی نوٹ 14 پرو فائیو جی آٹھویں، ریئل می 15 پرو فائیو جی (نئی انٹری) نویں اور 10 ویں پوزیشن پر سام سنگ گلیکسی زی فولڈ 7 ون پلس نورڈ سی ای 5 فائیو جی (نئی انٹری) موجود ہیں۔
مزیدپڑھیں:طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

یہ بھی پڑھیں