جہاں چاہیں گے گرائیں گے: جاپان نے ڈرون سے طوفانی بجلی کو قابو کرکے ہتھیار میں تبدیل کردیا
ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک )کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آسمانی بجلی کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟ جاپان کی ایک بڑی کمپنی، ’نپون ٹیلیگراف اینڈ ٹیلیفون کارپوریشن‘ نے ایسا ممکن بنا دکھایا ہے۔ انہوں نے ایک خاص قسم کا ڈرون