Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

آزادکشمیر ، گلگت بلتستان،بالائی علاقوں میں بارش،بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کاامکان جبکہ مری،گلیات اورگردونواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
پاکستان میں آج 6 مئی 2024سونے کی قیمتوں میں مزید کمی کا رحجان
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کرم، چترال، سوات، دیر،کوہستان اور بالاکوٹ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں