Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

آج بروز بدھ23اپریل2025 مختلف شہروں میں موسم کی صورتحال جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج بروز بدھ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔تاہم گلگت بلتستان ، بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہنے کی توقع۔

جبکہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : جیکب آباد 44، چھور، لاڑکانہ، لسبیلہ، مٹھی، دادو، میر پور خاص، شہید بینظیر آباد میں 43 درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں