Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

آج رات اسلام آباد و راولپنڈی میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے اگلے 3 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے مارگلہ کی پہاڑیوں پربارش کا موسمی سسٹم بن رہا ، احتیاط کریں۔

اسلام آباد اورراولپنڈی میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے،شہریوں کو بارش کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:جی ایچ کیو حملہ کیس،16پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

یہ بھی پڑھیں