Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

آج بروز پیر29ستمبر2025موسم کی صورتحال جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج بروز پیر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔تاہم جنوب مشرقی سندھ میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : تر بت 43، چھور42، بھکر، سبی اور شہید بینظیر آباد میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

پیر(رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا ۔

پیر کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

مزید پڑھیں۔آج بروز پیر29ستمبر2025ڈالر کا ریٹ جانئے

یہ بھی پڑھیں