امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے اس بار سردیاں شدید اور طویل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس سال کئی دہائیوں بعد سردیاں بہت شدید ہوں گی، شدید سرد موسم خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے مزید مشکلات پیدا کرسکتا ہے۔ خریف کی فصلوں کی کٹائی میں طوفانی بارشیں رکاوٹیں پیدا کرسکتی ہیں، بالائی علاقوں میں گلیشیئر پھٹنے کے خدشات بڑھ سکتے ہیں، دریاؤں میں پانی کی کمی سے آب پاشی کے نظام پر اثر پڑسکتا ہے۔
مزید پڑھیں:وفاقی حکومت کا بڑا ایکشن


