Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

آج بروز پیر 17 نومبر 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں میں شدید سرد رہےگا ۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد ( خصوصاً صبح / رات کے اوقات میں شدید سرد) رہےگا ۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہا۔

تاہم پنجاب کے چند میدانی اضلاع میں ہلکی دھند/سموگ چھائی رہی۔
آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : اسکردو منفی07، لہہ منفی06، گلگت منفی 04، کوئٹہ ،گوپس اور استور منفی میں 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

پیر (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ۔

پیر کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: ایشیا کپ :پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو بڑی شکست

یہ بھی پڑھیں