Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

آج بروز اتوار23 نومبر 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)اتواررات اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ۔اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ۔

نوٹ: اگلے چند روز کے دوران شمالی علاقوں کے دن اور رات کے درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ۔ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردرہنے کا امکان ۔

پنجاب کےمیدانی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی سموگ / دھند پڑنے کا امکان ۔اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں صبح / رات کے اوقات میں شدید سردرہنے کا امکان ۔پنجاب کےمیدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی سموگ / دھند پڑنے کا امکان ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد/شدید سرد رہا۔تاہم پنجاب کے چند میدانی اضلاع میں ہلکی دھند/سموگ چھائی رہی۔آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی06،اسکردومنفی05، بابوسرمنفی 04 ،زیارت ، گلگت منفی 03، استور، کو ئٹہ ،قلات اور گوپس میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

ہفتہ (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورخشکرہا ۔

اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: اسرائیل کی بربریت جاری، فضائی حملوں میں 24 فلسطینی شہید

یہ بھی پڑھیں