Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

آج بروز ہفتہ 14 فروری 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کی توقع۔ جبکہ پہا ڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ۔

اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کی توقع۔ جبکہ پہا ڑی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 08،اسکردو، گوپس، کالام، استور منفی02، راولاکوٹ میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

ہفتہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان۔ دن کے اوقات میں تیزہوا ئیں چلنے کی توقع۔

اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح/ رات کے اوقات میں سرد رہنے کی توقع۔

یہ بھی پڑھیں