جھیل سیف الملوک روڈ پر کلاؤڈ برسٹ، 500 سے زائد سیاح پھنس گئے
ناران کاغان(اوصاف نیوز)خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام وادی کاغان میں جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک پر اچانک کلاؤڈ برسٹ کے باعث بڑا تودہ گر گیا، جس کے نتیجے میں 500 سے زائد سیاح پھنس گئے جبکہ 117 سے زائد جیپس