اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث سیدپور ویلج میں برساتی نالے بپھر گئے اور سیدپور میں برساتی نالے میں گاڑیاں بھی بہنے لگیں۔
برساتی نالوں کا پانی پلوں کے اوپر سے بہنے لگا، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
🚨اسلام آباد/سید پور میں طوفانی☔☔ بارشیں اور نقصانات⚡⚡⚡ pic.twitter.com/l68YqIpZ6t
— PakWeather.com (@Pak_Weather) July 21, 2025
این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 گھںٹوں میں شدید بارش کا امکان ظاہر کردیا، نیشنل ڈیزاسٹر مینیجنٹ اتھارٹی نے کہا کہ پوٹھوہار ریجن میں 50 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے۔
Heavy Rainfall Alert in Pakistan | 21–25 July 2025, 5-Day Monsoon Warning
🚨 Heavy Rainfall Warning in Pakistan 🇵🇰
📆 21–25 July 2025
The Pakistan Meteorological Department (PMD) has issued a 5-day monsoon alert with forecasts of heavy to very heavy rain, thunderstorms, pic.twitter.com/aNMQMId3f5— Pak Met Department محکمہ موسمیات (@pmdgov) July 21, 2025
مزیدپڑھیں:خیبر پختونخوا ، سینیٹ امیدواروں کی فہرست بانی پی ٹی آئی سے چھپانے کا الزام

