ملک بھر میں 11 سے17جولائی تک مون سون بارشیں، طغیانی کا خطرہ ،الرٹ جاری
اسلام آباد (اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں 11 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عوام الناس سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر پر