Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

آج سورج گرہن 2024: آٹھ اپریل سے شروع ،9 اپٔریل کو اختتام پذیر ہوگا، محکمہ موسمیات

کراچی ( نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2024 کا پہلا سورج گرہن آج (8 اپریل) اور 9 کو ہوگا۔جزوی سورج گرہن 8 اپریل کو 8:48 پر شروع ہوگا جبکہ مکمل گرہن 11:38 پر شروع ہوگا اور زیادہ سے زیادہ سورج گرہن 8 اپریل کو11:17 پرلگے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مکمل چاند گرہن 9 اپریل کو 12:55پر ختم ہوگا جبکہ جزوی چاند گرہن 01:52 پر ختم ہوگا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ستاروں کی روشنی میں آج بروزپیر 8 اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

کیا پاکستان میں سورج گرہن نظر آئے گا؟
2024 کا پہلا سورج گرہن یورپ، شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ، بحرالکاہل، بحر اوقیانوس اور آرکٹک میں نظر آئے گا۔
مکمل سورج گرہن دیکھنے کے لیے امریکی ریاستوں کی فہرست
ٹیکساس
اوکلاہوما
آرکنساس
میسوری
الینوائے
کینٹکی
انڈیانا
اوہائیو
پنسلوانیا
نیویارک
ورمونٹ
نیو ہیمپشائر
مین
حمل کے دوران چاند گرہن کے بارے میں خرافات
پاکستان اور بھارت میں حاملہ خواتین کو چاند گرہن کے دوران سونے، نہانے، سبزیاں یا پھل کاٹنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے، کیونکہ معاشرے کے ایک طبقے کا خیال ہے کہ ایسی سرگرمیاں ان کے بچے پر پیدائشی نشانات کا سبب بن سکتی ہیں۔
تاہم، اس عقیدے کی کوئی سائنسی وجہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں