Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

برطانیہ نے شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی رونمائی کر دی گئی

برطانوی شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی رونمائی کی گئی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے بادشاہ چارلس سوئم کی تصویر والا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے۔

 مزید پڑھیں:  پاکستان، اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب ہو گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق بادشاہ چارلس سوئم کی تصویر والے نوٹ رواں سال 5 جون سے مارکیٹ میں آئیں گے جس کے بعد چاروں بینک نوٹوں کے موجودہ ڈیزائن پر بادشاہ کی تصویر نظر آئے گی۔

میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ بادشاہ چارلس کے نئے نوٹوں کے ساتھ ملکہ کی تصویر والے پرانے نوٹ بھی قابل استعمال رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں