Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

افغانستان نے پہلی مرتبہ براستہ پاکستان بھارت کو 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دی

افغانستان نے پہلی بار پاکستان کے راستے 8 ہزار ٹن پیاز بھارت بھجوادیا ہے۔ افغان عبوری حکومت کے مطابق تاجروں نے پاکستان کے راستے افغانستان کے صوبہ کنڑ سے بھارت کو 91 ملین افغانی سے زائد مالیت کا پیاز برآمد کیا ہے۔

افغان عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان نے پہلی بار پاکستان کے راستے 8 ہزار ٹن پیاز بھارت بھجوایا ہے۔

افغان عبوری حکومت کے ایک عہدیدار کے مطابق امارت اسلامیہ کی حکومت کے قیام کے بعد نہ صرف افغانستان سے ہمسایہ ممالک کو برآمدات میں اضافہ ہوا ہے بلکہ خطے کے دیگر ممالک کو بھی برآمدات کی سطح میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ دن

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری خارج،دیکھیں تفصیل

یہ بھی پڑھیں