Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کیلئے سزائوں‌کا اعلان

کابل(نیوزڈیسک)طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں باجماعت نماز میں شرکت نہ کرنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سزا میں نصیحت کرنے سے لے کر تنخواہوں کی کٹوتی تک کی شق شامل ہے۔

ذبیح اللہ نے مزید کہا کہ جو بھی نماز چھوڑنے کو دہرائے گا اس کی ملازمت کا مقام تبدیل کر دیا جائے گا ۔ اس کے عہدہ میں تنزلی کر دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں