Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

قتل کا الزام،بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن، حسینہ واجد سمیت154 افراد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں شریک بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کیخلاف ڈھاکہ میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا ۔بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن پر گارمنٹس فیکٹری کے ملازم کو قتل کروانے کا الزام ہے ، مقتول کے والد نے عوامی لیگ کے حامی رہنما شکیب الحسن پر تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کروادیا ، مقدمے میں شکیب الحسن کے علاوہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور اداکار فردوس احمد سمیت 154 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن بند کرنے کا فیصلہ، 11 ہزار ملازمین فارغ ہونےکا امکان

یہ بھی پڑھیں