Search
Close this search box.
پیر ,20 جولائی ,2026ء

چین ،سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد صحابی رسول حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی قبر پر حاضری کیلئے پہنچ گئے

بیجنگ ( نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد چین پہنچ گئے۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چین کے شہر گوانزو میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر پہنچے۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔سابق وفاقی وزیرشیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پرصحابی رسول حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پرحاضری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ

یہ بھی پڑھیں