Search
Close this search box.
هفته ,18 جولائی ,2026ء

سعودی شہزادہ سلطان بن محمد انتقال کرگئے

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔

ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ سلطان بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ کل امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائےگی۔

ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔
مزیدپڑھیں :ثنا جاوید کے سابقہ شوہر عمیر جسوال نے دوبارہ نکاح کرلیا، تصویر وائرل

یہ بھی پڑھیں