ہرات(نیوزڈیسک)چینی حکومت کا افغانستان کیلئے سولر پینل مینوفیکچرنگ فیکٹری کا تحفہ، چین افغانستان کے صوبہ ہرات میں سولر پینل مینوفیکچرنگ فیکٹری قائم کردی۔ یہ فیکٹری روزانہ 300 سولر پینل تیار کررہی ہے ، جن میں سے ہر ایک میں 650 واٹ تک بجلی فراہم کرنے کی صلاحیت موجود ہے ۔
فیکٹری منیجر کے مطابق اگلے پانچ سالوں میں افغانستان ہم سے کئی گنا آگے نکل جائیں گے۔سولر پینل بنانے والی فیکٹری منیجر نے میڈیا کو بتایا کہ ہم روزانہ 300 سولر پینل بناتے ہیں، جن میں سے ہر ایک 650 واٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔چینی نجی کمپنی پر 5 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے
افغانستان: سولر پینل مینوفیکچرنگ فیکٹری جو چین افغانستان میں تعمیر کر رہا ہے۔
یہ روزانہ 300 سولر پینل تیار کرتا ہے ، جن میں سے ہر ایک میں 650 واٹ تک بجلی فراہم کرنے کی صلاحیت ہے۔
اگلے پانچ سالوں میں افغانستان ہم سے کئی گنا آگے نکل جائیں گے pic.twitter.com/vqLKjXNsBm— Ch.Shahzad Gill (@ShahzadGill202) November 3, 2024


