Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

خاتون اینکر لائیو نشریات میں بے ہوش، وجہ جان کر آپ کو بھی افسوس ہوگا

تیونس(نیوز ڈیسک)تیونس میں لائیو نشریات کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئی، ویڈیو وائرل ،چینل کو نشریات معطل کرنا پڑگئیں۔نیوز اینکر انیسہ مکشاح کو 8 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کے باعث ڈپریشن کا شکار تھی اور لائیو نشریات کے دوران روتے ہوئےگرگئی۔

عرب میڈیا کے مطابق خبریں پڑھتے ہوئے خاتون نیوز اینکر انیسہ مکشاح پہلے تو رو پڑی اور پھر سیٹ سے نیچے گرکر بے ہوش ہوگئی۔اچانک سب کچھ ہونے پر نیوز چینل کوروکنا پڑگئیں، خبریں پڑھتے وقت بھی اینکرتکلیف میں مبتلا دکھائی دے رہی تھیں۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو پوسٹ پرواقعہ سے باخبر صارفین نے بتایا کہ یہ واقعہ کسی ٹی وی چینل نہیں بلکہ ریڈیو اسٹیشن میں پیش آیا تھا جسے موبائل فون پر ریکارڈ کرنے والے ملازم نے اسے وائرل کردیا۔

صارفین نے لکھا ہےکہ انیسہ مکشاح ہی نہیں بلکہ اس ریڈیو چینل کے دیگر ملازمین بھی تنخواہوں سے محروم ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چینل کوملازمین کی تنخواہیں وقت پر ادا کرنے کا پابند

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر،آج بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

یہ بھی پڑھیں