Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

بھارتی ایٹمی آبدوز سے کشتی ٹکرا گئی،2 ماہی گیر لاپتہ، سمندر میں‌سرچ آپریشن شروع

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی بحریہ کی ایٹمی آبدوز سے ماہی گیروں کی کشتی گوا کے ساحل کے قریب ٹکرا گئی۔کشتی ٹکرانے کے بعد بھارت میں ہلچل مچ گئی ، علاقے میں‌بھارتی بحریہ اور فوج کا مشترکہ آپریشن شروع ہوگیا. دوسری طرف لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش شروع کردی .

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ محض ایک حادثہ ہے یا دہشتگردی کا واقعہ کچھ کہنا قبل از وقت ہے تاہم بھارتی فورسز نے علاقے میں آپریشن شروع کردیاگیا ہے . حادثے کا شکار بھارتی ماہی گیروں کی کشتی میں 13 افراد سوار تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ۔سرچ آپریشن میں ہوائی جہازوں کی مدد بھی لی گئی ہے جبکہ 11 افراد کو بچا لیا ، 2 ماہی گیر لاپتہ ہیں۔
ہرصورت اسلام آباد میں داخل ہونا ہے، پی ٹی آئی قیادت ڈٹ گئی

یہ بھی پڑھیں