Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

کانگو :نیا خطرناک وائرس کے حملے تیز ،چند گھنٹوں میں 53 افراد ہلاک

کانگو(نیوز ڈیسک)افریقی ملک کانگو میں خطرناک وائرس نے خطرے کی گھٹنی بجادی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کانگو میں چمگادر سے پھیلنے والے وائرس سے چند گھنٹوں میں 53افراد ہلاک ہوگئے

ڈبلیو ایچ او کے مطابق کانگو میں وائرس سے مرنیوالوں میں 3بچے بھی شامل ہیں، وائرس بولوئکو قصبے میں چمگادڑ کھانے سے پھیلا۔ رپورٹ کے مطابق وائرس کی علامات میں بخار، خون بہنا، سر درد، جوڑوں کا درد شامل ہے۔ وائرس کی علامات 48 گھنٹے بعد ظاہر ہوتی ہیں۔
افغانستان : شدید بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی، 29 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیں