Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

ایران کے یو اے ای کیخلاف حملے میں پاکستانی شہری جاں بحق

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف حملے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی فورسز نے یو اے ای کی ریاست ابوظہبی میں امریکی ائیر بیس کو نشانہ بنایا جس کی زد میں آنے سے پاکستانی شہری زندگی کی بازی ہار گیا۔ یو اے ای حکام نے جاں بحق پاکستانی شہری کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مزیدپڑھیں:ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستان میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ؟

یہ بھی پڑھیں