Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندرعباس میں زلزلے کے خوفناک جھٹکے

بندرعباس(نیوز ڈیسک)ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندرعباس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ خیال رہے کہ ایران کا جنوبی علاقہ اورخاص طور پربندرعباس کا خطہ فالٹ لائنز کی وجہ سے زلزلوں کے لحاظ سے حساس سمجھا جاتا ہے۔ اس لیے یہاں وقتاً فوقتاً ہلکے یا درمیانے درجے کے زلزلے آتے رہتے ہیں۔
مزیدپڑھیں:’دی بون‘: ایران پر ممکنہ بڑے حملے کے لیے برطانیہ پہنچنے والا امریکی بمبار طیارہ آخر اتنا خطرناک کیوں سمجھا جاتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں