Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

سعودی عرب میں عید کاچاند نظرنہیں آیا، عید الفطر20مارچ بروزجمعہ کوہوگی

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث جمعہ 20 مارچ کو عید ہوگی۔

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔

اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم مملکت میں کہیں سے بھی چاند دیکھنے کی شہادت نہیں ملی۔

چاند نظر نہ آنے کے بعد 20 مارچ بروز جمعہ کو یکم شوال 1447 ہجری ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں