برطانیہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد اور کمپنی پر پابندی عائد کر دی
لندن ( نیوز ڈیسک) برطانوی حکومت نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 افراد اور ایک کمپنی پر پابندی لگا دی۔ لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق 24 افراد میں سے7 کا تعلق عراق، 8 کا بلقان، بعض کا بیلجیم اور سربیا سے