سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کیلئے اڈہ دینے سے انکار کر دیا
سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کیلئے اڈہ دینے سے انکار کرتے ہوئے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا نے مارچ کے آغاز میں سری لنکا سے درخواست کی تھی کہ دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ایئرپورٹ