بجلی کی قیمت میں 20روپےفی یونٹ کمی کا فارمولا تیارکرلیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں 20 روپے فی یونٹ کمی ممکن، فارمولا تیار کر لیا گیا۔نیپرا نے سفارشات پر مبنی دستاویز حکومت کے حوالے کردیں جس میں کہا گیا ہے کہ بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم