سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جڑواں شہروں کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی ہے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئے روٹس پر آپریشنز دو ہفتوں