Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جڑواں شہروں کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی ہے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئے روٹس پر آپریشنز دو ہفتوں میں شروع ہو گا، روٹس کی توسیع کا مقصد سفر کو تیز تر، زیادہ سستی اور ماحول دوست سواری فراہم کرنا ہے۔

نئے روٹس میں آبپارہ سے ترامڑی براستہ پارک روڈ روٹ بھی منظورکیا گیا ہے، گلبرگ سٹاپ سے جی ٹی روڈ تک بلیو لائن کی توسیع کی بھی منظوری دی گئی ہے۔پولیس لائنز سے آئی نائن، آئی ٹین، آئی الیون فیض آباد تک نیا روٹ منظور کیا گیا ہے، پولیس لائن سے ڈی بارہ شاہ اللہ دتہ براستہ جی ٹین، جی الیون، ایف ٹین، ایف الیون بھی میٹرو بس چلے گی،26نمبر سے بی 17کا روٹ بھی شامل کیا گیا ہے۔

چین نے تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں