پاکستان میں انٹرنیٹ کی مطلوبہ رفتار دستیاب نہیں، وزیر آئی ٹی کا اعتراف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ خواجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی ویسی رفتار دستیاب نہیں جس طرح ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ آج ایک اہم ترین ضرورت