50 جنگی جہازوں، 8 جدید آبدوزوں کی پاک بحریہ میں شمولیت سے بھارت کی نیندیں حرام
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ کے باعث بھارتی نیوی شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئی۔50 پاکستانی جنگی جہازوں اور 8 نئی جدید آبدوزوں کی پاک بحریہ میں شمولیت سے ازلی دشمن کی نیندیں حرام ہوگئیں ،