Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

اسلام آباد

حکومت میں پی پی کی عدم شمولیت، کئی وزارتیں ، ڈویژنز وفاقی وزرا سے محروم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی وفاق میں مسلم لیگ (ن) کی اہم اتحادی ہونے کے باوجود حکومت میں شامل نہیں ہوئی جس کے باعث کئی وزارتیں اور ڈویژنز وفاقی وزرا سے محروم ہیں۔نجی چینل کے مطابق شہباز شریف کی حکومت میں

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی طبیعت ناساز،اپیکس کمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس موخر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج نیشنل ایکشن پلان کی

مزید پڑھیں »

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری دیے جانے کا امکا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن

مزید پڑھیں »

ن لیگ ، پی پی اختلافات، وزیراعظم کا بڑا اعلان ،اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ذمہ داری نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کو سونپ دی ہے۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا یوٹرن، جوبائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یو ٹرن، امریکی مداخلت نامنظور سے امریکی عدم مداخلت نامنظور تک کا سفر، 46 ممبران کانگرس نے صدر بائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی نے

مزید پڑھیں »

16 اداروں کی بندش یا نجکاری پر غور، اہداف حاصل نہ کرنے والے ادارے بند ہونگے، حکومت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رائٹ سائزنگ کے تحت وزارت صنعت و پیداوار نے 16 متعلقہ اداروں کو ممکنہ بندش یا نجکاری کے لیے شناخت کرلیا ہے، جو حقوق سازی اور نجکاری کی جامع حکمت عملی کا حصہ ہے۔ حکومت نے کہا کہ

مزید پڑھیں »

عمران خان و دیگر کی رہائی، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط

امریکا کے 46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔ امریکی ارکان کانگریس نے خط میں پاکستان میں انسانی حقوق سےمتعلق ایوان نمایندگان کی قرارداد پراقدامات کرنےکی اپیل کی ہے اور کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی

مزید پڑھیں »

حکومتی اورمذہبی شخصیات وی پی این کے ناجائز استعمال اور غیرشرعی کام کا کفارہ کیسے ادا کریں گے؟

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے دیئےگئے فتوے کے بعد سوال یہ کھڑا ہوگیا ہے کہ اب تک وی پی این استعمال کرنے والی حکومتی اور مذہبی شخصیات کیسے اسکا کفارہ ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل

مزید پڑھیں »